: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،31اگسٹ(ایجنسی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج دہلی سیکرٹریٹ میں منعقد ایک رنگا رنگ تقریب میں ریو اولمپک میں میڈل جیتنے والوں میں، پی وی سندھو اورساکشی ملک کو انعام سے نوازا۔ دہلی حکومت نے ریو اولمپک سلور فاتح اور
بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کو دو کروڑ روپے کا نقد انعام دیا جبکہ کشتی کے لئے کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والی ساکشی ملک کو ایک کروڑ روپے کا نقد انعام دیا گیا۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا، "آپ لوگوں نے ہندوستان میں خواتین، نوجوانوں اور کھلاڑیوں کے لئے اعلی معیار حاصل کرلیا ہے مجھے بہت خوشی ہوئی ہے۔